رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی خاص عبادتیں

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی خاص عبادتیں


اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کوجہنم سےآزادی 
دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے(سنن ابن ماجہ:1643

جنت کاایک دروازہ صرف روزے داروں کےلئے مخصوص ہوگا،اس سے روزے داروں کےسواکوئی اور نہیں گزرے گا(صحیح بخاری:1896,صحیح مسلم؛1152

سحری کھانے کی فضیلت:بلاشبہ اللہ تعالیٰ سحری کھانے والوں پررحمت بھیجتا ہےاورفرشتے ان کے لیے رحمت کی دعا کرتے ہیں (مسنداحمد:11101)

جوشخص امام کے ساتھ آخرتک قیام کرےاسکے نامہ اعمال میں ساری رات کا قیام لکھ دیا جاتا ہے (ترمذی:806

شب قدر کی فضیلت:جس نے حالت ایمان میں ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر''کاقیام کیا اسکے پچھلے سارے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں (صحیح بخاری 1802,صحیح مسلم 760

اعتکاف ماہ رمضان کی خصوصی عبادت ہے:نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ہرسال پابندی سے اعتکاف فرماتے تھے(صحیح بخاری:2041

Please Subscribe our YouTube Channel 
https://www.youtube.com/channel/UC5PhFKrX8bj707xecyaFaBg

https://www.youtube.com/channel/UC5PhFKrX8bj707xecyaFaBg

Comments

Post a Comment